امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ساؤتھ کیرولینا صوبے کی گورنر
ہندستانی نژاد نکی ہیلی کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کے عہدے کے لئے
منتخب کیا ہے۔مسٹر ٹرمپ نے
ہیلی کواقوام متحدہ میں امریکی سفیر بنائے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہیلی ایک بااثراور عملی خاتون ہیں۔وہ عالمی سطح پر ہماری نمائندگی کرنے والی ایک بہتر سیاستدان ثابت ہوں گی۔